وزیر اعظم کادورہ کشمیر!
پاکستان میں ہرسال کی طرح امسال بھی یوم یکجہتی کشمیر انتہائی جوش وخروش اور اپنے مظلوم کشمیریوں کے حوالے سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔پاکستان کویہ اعزاز حاصل ہے کہ نہ صرف اسلامی ممالک بلکہ دُنیا میں جہاں کہیں بھی مظلوم قومیں،ممالک ہیں اِن کےلئے پاکستان نے ہمیشہ ہرپلیٹ فارم پر آواز بلند کی اور […]