وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم
لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ قرض حاصل کرنے والوں میں ٹرانسپورٹ، فارماسوٹیکل اور چھوٹے کاروبار […]