وزیر اعلیٰ نے وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا
قارئین کرام ویسے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے بہت سے کارنامے سر انجام دیئے ہیں جو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھے جائیں گے سموگ کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے بالا آخر تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش برسا دی گئی ہے ۔ لاہور دنیا کا […]