وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی کا اپنے لئے پروٹوکول اور سکیورٹی میں کمی کرنے کا حکم مثالی کام ہے فیاض الحسن چوہان
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویزالٰہی کا اپنے لئے پروٹوکول اور سکیورٹی میں کمی کرنے کا حکم مثالی کام ہے چودھری پرویزالٰہی نے اپنی آمدورفت کے دوران ٹریفک بند نہ کرنے کی ہدایت کی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمدو رفت کے دوران سگنل ٹو سگنل ٹریفک […]