وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفی دے دیا
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےاستعفی دے دیا۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے نے سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظورِ کرلیا۔ سرفراز بگٹی نے 13 دسمبر کو استعفی دیا تھا۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اج منظور کیا سرفراز بگٹی عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نگران حکومت سے مستعفی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن […]