وزیر داخلہ کے بعد وزیر دفاع نے بھی عام انتخابات 2023 میں نہ ہونے کا امکان ظاہر کر دیا
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی عام انتخابات 2023 میں نہ ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوجائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جو بھی نگران وزیراعظم ہوگا وہ ہمارے اعتماد کا آدمی ہوگا […]