پاکستان

وزیر دفاع کی اعلیٰ فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے بینچ کو بریفنگ کی تصدیق

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلیٰ فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کو بریفنگ کی تصدیق کردی۔انہوں نے کہا کہ فوجی حکام نے ججز کو بتایا کہ بڑی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار بار بار الیکشن کےلیے موبیلائز نہیں کرسکتے، بہتر ہوگا الیکشن ایک ہی دن کروائے جائیں۔خواجہ محمد آصف نے مزید […]

Read More