پاکستان

کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حکومت کی درست معاشی حکمت عملی کا ثبوت ہے، وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے سوموار کو اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کی معاشی پالیسیوں میں نجی و کاروباری شعبے کی تجاویز اور نقطہ نظر کو شامل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ جمعرات کو […]

Read More