وسائل کی کمی اور اربوں کا نقصان
پاکستان میں وسائل کی کمی سے ہم اربوں ڈالر کا نقصان کررہے ابھی ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جو پانی ہماری لیے وبال جان بنا ہوا ہے اگر اس کو محفوظ بنانے کے لیے ڈیم بنائے ہوتے تو ہم آج امداد کے لیے دوسروں کی طرف للچائی ہوئی نظروں سے نہ دیکھ […]