وسطی غزہ میں اسرائیلی کشتیوں پر گولہ باری
اسرائیلی کشتیوں نے بھی وسطی غزہ پر گولہ باری شروع کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری جہاز وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ غزہ کا محفوظ علاقہ قرار دیا گیا رفح بھی اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رفح شہر پر حملوں کی تعداد شمالی غزہ میں […]