افغانیوں کو وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے ، ان کی تذلیل نہ کریں ، افغان وزیراعظم
کابل ، افغانستان کے وزیراعظم ملا حسن اخواند نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانیوں کی تذلیل نہ کریں بلکہ انہیں وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے وہ عزت کیساتھ اپنے ملک جاسکیں ۔افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم مہاجرین کا […]