وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف
لاہور: سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔ وہ موجودہ و سابق اراکین سینیٹ و قومی اسمبلی سے اپنی […]
