خاص خبریں

وفاقی بجٹ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاؤنس کی مد میں 30 فیصد تک جب کہ پنشن میں20 فیصد سمیت میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز میں اضافے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں پے اینڈ پنشن کمیشن نے حکومت کو سرکاری ملازمین کو ملنے […]

Read More