وفاقی بجٹ۔استحکام، ترقی اور شفافیت کا وعدہ
پاکستان 10 جون 2025 کو مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرے گا، جو اس بار ایک نئی معاشی حکمت عملی کا مظہر ہے۔ یہ بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات، علاقائی کشیدگی، اور مالی نظم و ضبط کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، عید الاضحی […]