دلچسپ اور عجیب

وفاقی دارلحکومت میں مختلف شاہرائوں پر حد رفتارکی نئی حدود نافذ

اسلام آباد کیپٹل پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں مختلف شاہرائوں پر حد رفتارکی نئی حدود نافذ کردی ہے، سکولوں اور ہسپتال کے نزدیگ گلیوں میں حد رفتار 30،سروس روڈوں پر حد رفتار 40سے 60کے درمیان مقر ر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے احکامات کی روشنی […]

Read More