پاکستان

بڑی خبر آگئی، وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دوست ممالک سے پانچ ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آنے کی نوید سنا دی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ پاکستان تباہ کن سیلاب کے باوجود قرضوں کے باعث دیوالیہ نہیں ہوگا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چیلنجنگ صورت حال میں معاشی استحکام […]

Read More