حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ھے عبد القادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ھے پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط اقدامات کیے جارھے ہیں یہ بات انھوں نے رواں برس کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کے آغاز پر کہی انھوں نے کہا کہ تین لاکھ ساٹھ ہزارسے زیادہ فرنٹ لائن ورکرز […]