وفاقی کابینہ؛ سرمایہ کاری پر 24 گھنٹے میں 6 ماہ کا ویزا، 103 ممالک کیلیے پالیسی تبدیل
اسلام آباد: سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزا 24گھنٹے میں جاری ہو گا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے بزنس، سرمایہ کاری اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ویزاپالیسی میں ترمیم کی منظوری غیرملکی سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کیلیے دی گئی۔ […]