پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ای سی ایل میں نام ڈالنا، ای تحفظ بل ایجنڈے میں شامل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا 12 نکاتی ایجنڈے پر اجلاس شروع ہو گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ آرڈیننس میں ترامیم پیش ہوں گی۔ای تحفظ بل 2023ء کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، جبکہ پرسنل پروٹیکشن بل کی وفاقی کابینہ منظوری دے گی۔کابینہ کے اجلاس میں ای سی […]

Read More