ماضی میں کشیدگی کے باوجود کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وفاق کی کسی اکائی نے وزیر اعلیٰ کی قیادت میں وفاق پر لشکر کشی کی ہو، عرفان صدیقی
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ماضی میں وفاق اور صوبوں میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں ہونے کے باوجود باہمی کشیدگی میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وفاق کی کسی اکائی نے وزیر اعلیٰ کی قیادت میں وفاق […]