وقار یونس کی پی سی بی میں تقرری کیخلاف سماعت ملتوی
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف سماعت ہوئی۔عدالت نے درخواست گزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی اور سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ کرکٹ قوانین کیا […]