درس ِ کربلا ہے ہر وقت ِیزید سے جنگ!
حضرت محمدﷺ نے فرمایا تھا ” ترجمعہ : حُسینؑ مجھ سے ہے اور میںحُسین ؑسے ہوں ۔اُس وقت صحابہ کرام نے یہ ضرور سوچا ہوگا کہ آپ نے ایسا کیوںکہا کہ میں حُسین ؑ سے ہوں ۔یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ حُسین ؑ آپ کے نواسہ ہیں اور وہ آپ سے ہیں مگر […]