دنیا

یہ کہنا قبل از وقت ہوگا اسرائیل پر حملے میں ایران ملوث ہے ، عہدیدار وائٹ ہاﺅس

سینئر عہدیدار وائٹ ہاﺅس نے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران براہ راست ملوث ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ شبہ نہیں کہ ایران اور دیگر ممالک حماس کی مالی امداد کرتے ہیں اور انہیں مسلح کرتے ہیں ۔وائٹ ہاﺅس کے سینئر عہدیدار نے […]

Read More