پاکستان

موقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک بھر میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں 5 مئی کی سماعت کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک بھر میں انتخابات پر متفق ہوجائیں گی۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ جماعتوں کی سیاسی ایشو کو مذاکرات سے حل […]

Read More