ووٹ کی بے عزتی کا پروگرام
سیاست میں کچھ حتمی نہیں ہوتا، کل کے حریف آج کے حلیف اور آج کے حلیف کل کو دشمن ہو سکتے ہیں۔ سیاستدانوں کی اکثریت کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ سب کی اولین ترجیح مخالفین کو اقتدار سے دور رکھنا اور اس کے لیے وہ سب کچھ کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ سیاسی تاریخ میں […]