کھیل

وویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بنگلا دیش کی میزبانی خطرے میں

آئی سی سی،ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بنگلا دیش میں انعقاد پر خدشات برقرار ہیں۔4 ممالک کی ٹریول ایڈوائزری کی وجہ سے ایونٹ بنگلا دیش میں مشکل دکھائی دے رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیش کو ایونٹ کی میزبانی کا گرین سگنل نہیں دیا، آئی سی سی ٹریول وارننگ […]

Read More