پاکستان جرائم

کراچی سے اسلام آباد لیڈی کیریئر کے ذریعے وِیڈ سمگلنگ کی کوشش ناکام

نوجوانوں کو خاص طور پر کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کو پارٹی ڈرگز کی تقسیم و ترسیل کی غرض سے سمگلنگ کی کوشش ناکام۔خفیہ اطلاع پر کاروائی ، کراچی سے اسلام آباد لیڈی کیریئر کے ذریعے وِیڈ سمگلنگ کی کوشش ناکام۔خُفیہ ذرائع سے اطلاع تھی کہ ایک خاتون لاکھوں روپے مالیت کی وِیڈ بزریعہ ڈائیوؤ […]

Read More