ربا کدی نہ پین وچھوڑے
گزشتہ سے پیوستہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم قرآن نہیں پڑھتے علماحضرات نے سلیس ترجمے کے ساتھ مطالب اور معنی بھی بیان کر دیے تاکہ اللہ نے جو باتیں انسانوں کے ساتھ کی ہیں انہیں سمجھنے میں آسانی ہو عربی اگرسمجھ نہیں آتی تو اردو ترجمہ آسانیاں پیدا کرتا ہے اللہ نے انسان کو تخلیق […]