پاکستان

وہ فیصلہ نافذ کرایا جارہا ہے جو ہوا ہی نہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اس فیصلے کو نافذ کروانے کی کوشش کر رہا ہے جو ہوا ہی نہیں، وہ درخواست تو 7 رکنی بینچ نے چار تین سے خارج کر دی تھی۔رانا ثناء نے کہا کہ تین ججوں نے پنجاب اسمبلی کے کچھ ارکان […]

Read More