ویرات کوہلی کی دھمکی10سال بعد بھی دھمکی ہی رہی
بھارت کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے سوشل میڈیا پر ایک شخص کو دی گئی دھمکی محص دھمکی ہی رہ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر6دسمبر2011ء کو ویرات کوہلی نے ایک شخص کو پیغام لکھا تھا کہ اگر آپ گندی زبان استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ٹوئٹ نہ کریں۔ویرات کوہلی نے اس شخص کو تنبیہ […]