ویران دنیا اور ماں کی یاد
محبت کے اپنے ہی دکھ ہوتے ہیں ۔ اپنوں اور ان کے سہاروں کی ضرورت ہوتی ہے۔میری ماں بھی میرے لئے ایسی ہی تھی ایک سہارا، غمگسار،سر پر رکھا ایک مہربان اور شفیق سایہ،جو آج میرے ساتھ نہیں،دل بے سکون ہے،روح کو چین نہیں،وجود ایسا کہ جیسے ٹوٹا ہوا،زندگی بے کیف،سرورنام کو بھی نہیں رہاہے۔دل […]