26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری خوش آئند
کسی بھی معاشرے کی بقا اور استحکام قانون کی حکمرانی اور بالادستی پر منحصر ہے قانون کی اہمیت و افادیت سے کوئی باشعور شخص انکار نہیں کرسکتا قوانین معاشرے اور ریاست کے درمیان تعلق کو مستحکم اور پائیدار بناتے ہیں بلکہ لاقانونیت کی وجہ سے معاشرہ برباد ہوجاتا ہے انسان کی اصلاح اور معاشرے کی […]