سانحہ کنن و پشپورہ
23 فروری 1991 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے گاﺅں کنن اور پشپورہ میں بھارتی جارح فوج کے جانب سے خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا ایسا المناک سانحہ رونما ہوا جس پر لکھتے ہوے بھی انسان پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے ۔ انڈین آرمی نے عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریش کے […]