انٹرٹینمنٹ

’ٹائیگر3‘ کا ٹیزر جاری، سلمان خان نے بھارت سے ‘کریکٹر سرٹیفکیٹ مانگ لیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ یش راج فلمز نے اپنی بلاک بسٹر اسپائے یونیورس کی نئی فلم ’ٹائیگر3‘ کا ٹیزر جاری کردیا ہے۔جاسوس ایجنٹ سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر3‘ کا نیا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے، یہ منیش شرما کی ہدایت […]

Read More