انٹرٹینمنٹ

ٹام کروز نے مشن امپاسیبل 7 کے دل دہلا دینے والے مناظر کی ویڈیو شیئر کر دی

نیویارک: ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز نے اپنی آنے والی نئی فلم مشن امپوسیبل 7 ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کی شوٹنگ کے مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ٹام کروز کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں ان کی فلم کے دل دہلا دینے والے مناظر دکھائے […]

Read More