ٹانگیں کھینچنے کا کھیل
کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ہماری ٹیم نے انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھائی ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کپتان سمیت پوری ٹیم ہی مستعفی ہو جاتی لیکن ہماری کھیلوں میں بھی سیاست آچکی ہے اور ہماری سیاست کو کھیل بنا دیا گیا ہے اسی لیے تو ہمیں ہر طرف سے مار پڑ […]