عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عمران خان کی طرف سے وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف دیا کہ سائفر عدالت کا 14دسمبر کا حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 21 […]