دنیا

ٹرمپ اقتدار میں آنے کیلئے امریکی جمہوریت کو قربان کرنے پر تلے ہوئے ہیں: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کیلئے اپنی صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔اس موقع پر صدر بائیڈن نے اپنے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی۔6جنوری کو کیپیٹل ہل پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے ٹرمپ کو جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیا۔جو بائیڈن کا کہنا […]

Read More