خاص خبریں

ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بےمثال ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا تاریخی اور بےمثال ہے۔صادق سنجرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ امریکا کی عدلیہ کیلئے امتحان ہوگا جو اپنے انصاف کے نظام کیلئے جانی جاتی ہے۔چیئرمین سینیٹ کا مزید کہنا تھا کہ بہت […]

Read More