بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بےمثال ہے، صادق سنجرانی

Thursday, 6 April, 2023

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا تاریخی اور بےمثال ہے۔صادق سنجرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ امریکا کی عدلیہ کیلئے امتحان ہوگا جو اپنے انصاف کے نظام کیلئے جانی جاتی ہے۔چیئرمین سینیٹ کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگ اس تاریخی پیشرفت اور اس کے نتائج دیکھ رہے ہیں،جن میں، میں بھی شامل ہوں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *