ٹرمپ کے نو امریکی سامراج کیخلاف عالمی مزاحمت
حالیہ برسوں میں سخت جغرافیائی سیاسی دشمنی کے دوبارہ ابھرنے نے عالمی نظام کی نوعیت کے بارے میں بحث کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے۔ اس ہنگامہ آرائی کے مرکز میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں ریاستہائے متحدہ کھڑا ہے،جسکی پالیسیوں نے یکطرفہ پسندی، زبردستی سفارتکاری اور جسے کچھ تجزیہ کار امریکی سامراجی عزائم […]
