ٹرمپ کے ٹیرف سے یورپی اور ایشیائی اسٹاک کو خطرہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی جنگ اور غیر متوقع طور پر اعلی محصولات پر چین کے زبردست ردعمل کی وجہ سے پاکستان سمیت عالمی منڈیوں میں پیر کو گراوٹ دیکھی گئی، جس سے عالمی سٹاک مارکیٹ مزید گر گئی ہے۔،جرمنی کا ڈیکس 9% نیچے کھلا، جبکہ لندن کاFTSE تقریبا 5% کم تھا۔ یورپی منڈیاں […]