اداریہ کالم

بجلی صارفین کےلئے ٹیرف میں ریلیف

مہنگی بجلی سے ستائے ہوئے صارفین کے لئے ایک خوش کن خبر سامنے آئی ہے کہ لائف لائن صارفین کو تین ماہ کے لیے ٹیرف میں ریلیف ملے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فیصلے سے94فیصد گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت بجلی کے نرخوں میں اضافے کو اکتوبر تک موخر […]

Read More