جنوبی افریقا پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
جنوبی افریقا نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن بن گیا۔لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ چیمپئن بن گیا ہے۔جنوبی افریقا نے فائنل میں آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، ایڈین مارکرم نے میچ کی چوتھی […]