ٹیکسز کے بوجھ تلے عوام پر مزید دبائو ، بجلی کے فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری
حکومت نے ٹیکس زدہ عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ جولائی سے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7.12 روپے تک اضافے کی منظوری دے دی۔ٹربییون کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی۔ یہ شرح بجلی کی […]