کھیل

بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی اور ٹی ٹوئنٹی میں تنزلی ہوئی ہے۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انہوں نے پہلی پوزیشن نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے چھینی ہے، جو ایک درجے تنزلی کے بعد […]

Read More
کھیل

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 213 رنز بنائے، کپتان سوریا کمار یادیو 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔رشبھ پنٹ […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سمی فائنلز آج کھیلے جائینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز آج افغانستان، جنوبی افریقہ اور بھارت انگلینڈ کے درمیان آج کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان صبح ساڑھے پانچ بجے ٹاروبا میں کھیلا جائے گا۔دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان شام […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔انگلینڈ نے 181 رنز کا ہدف 17.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، توقع ہے کہ پاکستان وہی لائن اپ برقرار رکھے گا جو پہلے میچ میں نمایاں تھی۔نیوزی […]

Read More