ٹی ٹی پی مذاکرات کے لیے پہلے ہتھیار ڈالے، پاکستانی حکام
اسلام آباد: پاکستان نے عبوری افغان حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے ہتھیار ڈال دینے کی صورت میں بات چیت پر غور کیا جا سکتا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پاکستان موجودہ حالات میں ٹی ٹی پی سے مزید مذاکرات کا خواہاں نہیں ہے […]