کالعدم بی ایل اے اورٹی ٹی پی کا شیطانی ایجنڈا
مبصرین کے مطابق وزیر اعظم نے بجا طور پر کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملے نے پوری قوم کے پرانے زخم بھی تازے کر دئےے ہےں ۔اسی تنا ظر میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے شہید ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد شفاءیابی کے لئے دعا کی ہے […]