ٹی ٹی پی کی سرپرستی کا ثبوت اور افغان حکام
افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال کا مسئلہ پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ پاکستان کو اس بات پر شدید تشویش ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گرد گروہوں، خاص طور پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر انتہاپسند گروہوں کی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہو […]