پابندیاں معاشرے میں گھٹن پیدا کرتی ہیں
دسمبر سردی کے حوالے سے تو دنیا کے بیشتر ممالک میں بہت ہی خوفناک مہینہ سمجھا جاتا ہے۔پاکستانیوں کےلئے دسمبر نہ صرف سردی کے حوالے سے خوفناک ہے بلکہ ہماری اس مہینے کےساتھ بھیانک یادیں وابستہ ہیں۔ 16 دسمبر کی تاریخ بھی اسی ماہ میں ہے اور راقم کی آنکھوں اور دل و دماغ میں […]
